اہم خبریںپاکستان ملزم کی 8 ماہ تک ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو کمالیہ میں ملزم نے ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق ملزم 8 ماہ تک لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ لڑکی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا جس سے واقعہ کا پتہ چلا۔ You Might Also Like رواں سال ملک بھر میں خسرہ سے 71 اموات رپورٹ میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں، ٹرمپ کا انکشاف ایران جنگ ٹیک کمپنیوں کیلئے بڑا دھچکا، سرکٹ بورڈز کی قیمتوں میں اضافہ نویں کا امتحان دینے والوں میں 55 سالہ شخص بھی شامل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post روس یوکرین تنازع، یورپی یونین کا اسرائیل پر پابندیوں پر غور next post پابندی کے باوجود ملک میں دوبارہ قابلِ استعمال سرنجز کی فروخت جاری You may also like Bookmark وفاقی کابینہ کا اجلاس، مشرقِ وسطیٰ تنازع میں پاکستان کی کوششوں کا... اپریل 29, 2026 Bookmark کیا مشکل وقت میں روس ایران کیلئے معاشی سہارا بنے گا؟ اپریل 29, 2026 Bookmark سری لنکا کرکٹ کے صدر شمی سلوا مستعفی ہوگئے اپریل 29, 2026 Bookmark میشا شفیع کی 50 لاکھ روپے ہرجانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر اپریل 29, 2026 Bookmark پابندی کے باوجود ملک میں دوبارہ قابلِ استعمال سرنجز کی فروخت جاری اپریل 29, 2026 Bookmark روس یوکرین تنازع، یورپی یونین کا اسرائیل پر پابندیوں پر غور اپریل 29, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.