Home اہم خبریںحملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے لیے تیار ہیں، خاتم الانبیا بریگیڈ

حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے لیے تیار ہیں، خاتم الانبیا بریگیڈ

by Admin
0 comments

فائل فوٹو

ایرانی فوج کی خاتم الانبیا بریگیڈ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی صورت میں ایرانی فوج جوابی کارروائی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

اپنے بیان میں ایرانی فوج نے کہا کہ دوبارہ حملہ کیا گیا تو ایرانی فوج ٹریگر دبانے کے لیے تیار ہے۔ دوبارہ جارحیت اور حملہ کیا گیا تو فوری، فیصلہ کن، بھرپور طاقت اور وسیع تر پیمانے پر جوابی کارروائی کی جائے گی۔

رکن ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل اور پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر ڈاکٹر محسن رضاعی نے صدر ٹرمپ کا نام لیے بغیر انکے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے فوجی حملہ کی ڈیڈلائن رکھی اور خود ہی منسوخ بھی کردی۔ 

انہوں نے کہا کہ یہ خام خیالی ہے کہ ایرانی قوم اور افسر ہتھیار ڈال دیں گے۔ مسلح افواج اور ایران کی عظیم قوم کا فولادی مکہ حریف کو پسپائی اور ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00