Home اہم خبریںآسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز ہونے کا امکان

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز ہونے کا امکان

by Admin
0 comments
—فوٹو بشکریہ کرک انفو

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا بھارت سے آغاز ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بی بی ایل سیزن کے پہلے میچز کی میزبانی چنائی کرے گا، جس کے لیے تیاری شروع کر دی گئی ہے۔

بی بی ایل کا پہلا میچ دسمبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا، کرکٹ آسٹریلیا کو تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن اور بھارتی بورڈ کے جانب سے مثبت فیڈ بیک ملا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے بی بی ایل کے افتتاحی میچ کے لیے چنائی کے وینیو کا انتخاب کیا ہے، کرکٹ آسٹریلیا کے 5 رکنی وفد نے چنائی میں ایک میٹنگ میں حصہ لیا۔

آسٹریلوی وفد نے وینیو کی ریکی مکمل کر لی ہے، بھارتی بورڈ کے صدر متھن منہاس بھی وینیو پر موجود تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی سطح پر ابھی معاملات طے ہونا باقی ہیں، جس کے بعد حتمی فیصلہ ہو گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00