اہم خبریںدنیا تہران، امام حسین اسکوائر پر 110 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے by Admin مئی 19, 2026 written by Admin مئی 19, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 ایرانی دارالحکومت تہران کے تاریخی امام حسین اسکوائر پر اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں 110 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور جوڑوں کو مبارکباد بھی دی۔ دلہا دولہن کو روایتی گاڑیوں کے بجائے پھولوں اور غباروں سے سجی ہوئی فوجی گاڑیوں میں لایا گیا۔ You Might Also Like پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارت نااہلی، سیکیورٹی غفلت کا آج تک جواب نہ دے سکا یو اے ای نے اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کی تردید کردی مشرق وسطیٰ جنگ نے میکرو اکنامک منظر نامے کو نئے خطرات سے دوچار کیا، اسٹیٹ بینک رپورٹ ریکوڈک پاکستانی معدنیات شعبے کیلئے فلیگ شپ منصوبہ ہے، علی پرویز ملک Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post صرافہ بازار میں ایف آئی اے اہلکاروں کے چھاپے کے دوران تشدد، دو افسران معطل next post جیکب آباد، پسند کی شادی تنازع، جلائے گئے گھروں کا سروے مکمل You may also like Bookmark اوورسیز پاکستانیز فیلڈ مارشل کے معرکہ تعمیر و ترقی پروگرام میں بڑھ... مئی 20, 2026 Bookmark محسن نقوی کی ایک ہفتے میں صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات مئی 20, 2026 Bookmark ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے حل کیلئے پاکستان کی... مئی 20, 2026 Bookmark پاکستانی کھلاڑیوں کا شاندار آغاز، تمام ابتدائی میچز جیت لیے مئی 20, 2026 Bookmark گرومنگ گینگز تحقیقات میں نسلی پہلو نظر انداز نہ کرنے کا اعلان مئی 20, 2026 Bookmark دشمن کی چالوں سے لگتا ہے وہ نئی جنگ کی تلاش میں... مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.