اہم خبریںدنیا تہران، امام حسین اسکوائر پر 110 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے by Admin مئی 19, 2026 written by Admin مئی 19, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 ایرانی دارالحکومت تہران کے تاریخی امام حسین اسکوائر پر اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں 110 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور جوڑوں کو مبارکباد بھی دی۔ دلہا دولہن کو روایتی گاڑیوں کے بجائے پھولوں اور غباروں سے سجی ہوئی فوجی گاڑیوں میں لایا گیا۔ You Might Also Like چلتے طیارے سے مسافر نے ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگا دی محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے: جرمن چانسلر رستم بازار میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post صرافہ بازار میں ایف آئی اے اہلکاروں کے چھاپے کے دوران تشدد، دو افسران معطل next post جیکب آباد، پسند کی شادی تنازع، جلائے گئے گھروں کا سروے مکمل You may also like Bookmark اپنی ناکام فلموں سے کیسے نمٹتے ہیں؟ عامر خان نے طریقہ بتادیا مئی 19, 2026 Bookmark جیکب آباد، پسند کی شادی تنازع، جلائے گئے گھروں کا سروے مکمل مئی 19, 2026 Bookmark صرافہ بازار میں ایف آئی اے اہلکاروں کے چھاپے کے دوران تشدد،... مئی 19, 2026 Bookmark دشمن نے نئی جارحیت کی حماقت کی تو ایران نئے محاذ کھولے... مئی 19, 2026 Bookmark لٹن داس اور محمد رضوان کے درمیان دوران تلخ جملوں کا تبادلہ مئی 19, 2026 Bookmark آئین، جمہوریت کو بےمعنی بنانےکی کوششیں خطرناک ہیں، فضل الرحمان مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.