Home اہم خبریں2 شدت پسند گروہوں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک

2 شدت پسند گروہوں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں شدت پسندوں کے دو گروہوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپ میں کمانڈر سمیت 18 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وسطی کرم کے علاقے مناتو کامران کلے میں پیش آیا، جہاں شدت پسند کمانڈر کاظم اور ممتاز امتی گروہوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جھڑپ کے دوران دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شر پسند کمانڈر ممتاز امتی بھی شامل ہے۔

پولیس نے علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00