اہم خبریںپاکستان انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے by Admin مئی 18, 2026 written by Admin مئی 18, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 مائیک اسمتھ – فوٹو: فائل انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ایم جے کے اسمتھ نے 50 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ مائیک اسمتھ نے 1958 میں ڈیبیو کیا اور 1972 میں اپنا آخری میچ کھیلا۔ انہوں نے 4 ٹیسٹ، 17 ون ڈے میں آئی سی سی میچ ریفری کے فرائض بھی انجام دیے۔ You Might Also Like وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار جوڈیشل کمیشن میں کوئی فیصلہ آئین و قانون کیخلاف نہیں ہوا ہے، بیرسٹر عقیل ملک گلشن معمار میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 2 بچے جاں بحق Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post فلوٹیلا پر کارروائی، اسرائیل نے آئرش صدر کی بہن کو گرفتار کرلیا next post مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ دی You may also like Bookmark سری لیلا اور تلک ورما کے درمیان تعلقات کی خبروں پر والدہ... مئی 18, 2026 Bookmark نئی تحقیق میں فضائی آلودگی اور گردوں کی مہلک بیماری میں تعلق... مئی 18, 2026 Bookmark آر ایم ٹی نے رواں ہفتہ ٹیوب کی طے شدہ ہڑتالیں معطل... مئی 18, 2026 Bookmark بھارت نے پھر للکارا تو جغرافیہ بدل کر اُسے تاریخ کا حصہ... مئی 18, 2026 Bookmark سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے... مئی 18, 2026 Bookmark سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.