Home اہم خبریںمحسن نقوی کی ایک ہفتے میں صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات

محسن نقوی کی ایک ہفتے میں صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات

by Admin
0 comments

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی ایک ہفتے میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات ہوگئی۔

محسن نقوی آج سہ پہر ایک ہفتے میں دوسری بار دورے کےلیے تہران پہنچے، انہوں نے ایران کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔

تہران میں انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ایک ہفتے میں دوسری ملاقات کی ہے۔

محسن نقوی نے دورے کے دوران ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اور پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل احمد وحیدی سے بھی ملے ہیں۔

اس سے قبل پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ نے 5 روز پہلے بھی ایران کا دورہ کیا تھا، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف، ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00