Home اہم خبریںٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ

by Admin
0 comments

فوٹو: اے ایف پی

بنگلادیش سے 2 ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں نئے کپتان سے متعلق مشاورت ہوگی، شان مسعود کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا۔

پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیزکےخلاف ہے، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 جولائی سے کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ بنگلادیش نے آج دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو ہرا دیا، یوں میزبان ٹیم نے 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے جیت لی۔

میچ کے بعد کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہم نے بہت غلطیاں کیں، ٹیسٹ میچ میں غلطی کی سزا ملتی ہے۔ ٹیسٹ میچ میں آپ کو پورے 5 دن تک تسلسل سے کھیلنا ہوتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00