Home اہم خبریںرکشہ کی ٹکر، موٹر سائیکل پر بیٹھا بچہ پیپلز بس کے نیچے آ کر جاں بحق

رکشہ کی ٹکر، موٹر سائیکل پر بیٹھا بچہ پیپلز بس کے نیچے آ کر جاں بحق

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

کراچی میں ڈیفنس موڑ کے قریب پیپلز بس کے نیچے آ کر بچہ جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے 12 سالہ بچے کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

ابتدائی طور پر جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت نہیں ہو سکی، شناخت کا عمل جاری ہے۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار کی پہلے رکشے سے ٹکر ہوئی، موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھا ہوا لڑکا سڑک پر گرا اور بس کے نیچے آ گیا۔

حادثے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ بس ڈرائیور کو بس سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے، موٹر سائیکل سوار شخص رکشے کا پیچھا کرنے کے لیے گیا تھا جو واپس نہیں آیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00