اہم خبریںپاکستان عیدالاضحیٰ کیلئے سوئی سدرن نے گیس شیڈول جاری کردیا by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فوٹو: فائل عید قربان کےلیے سوئی سدرن کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات 3 بجے سے صبح 10 تک گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ کل دن کے باقی اوقات میں گیس شیڈول برقرار رہے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح ساڑھے 7 بجے سے رات 12 بجے تک گیس بحال رہے گی۔ عید کے تیسرے روز صبح ساڑھے 7 بجے سے رات 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی۔ You Might Also Like دو لائن کیا بول دیں اتنا وائرل ہوگیا، جب شو آئے گا کیا ہوگا؟ روہت شرما امارات کا اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ رکن ملکوں اور سعودی عرب کیلئے بڑا دھچکا ایران ایٹمی ہتھیار بنا چکا ہوتا تو ہم ہوتے نہ ہی اسرائیل ہوتا، صدر ٹرمپ اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے کیسز میں خطرناک اضافہ، نوجوان مرد سب سے زیادہ متاثر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ٹرمپ کا تمام مسلم ممالک سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ next post منجمد اثاثوں کی بحالی، معاہدے کے امکانات پر بات چیت، ایرانی وفد قطر پہنچ گیا You may also like Bookmark قلات میں ٹول پلازا کے قریب ٹریفک حادثہ، دو بچوں سمیت 6... مئی 25, 2026 Bookmark آبنائے ہرمز میں تیل و گیس بردار جہازوں کی محدود آمد و... مئی 25, 2026 Bookmark فرحان اختر کیساتھ تنازع، رنویر سنگھ پر پابندی لگادی گئی مئی 25, 2026 Bookmark جامعات کو ایم فل، پی ایچ ڈی ٹیسٹ کروانے کیلئے ایک سال... مئی 25, 2026 Bookmark منجمد اثاثوں کی بحالی، معاہدے کے امکانات پر بات چیت، ایرانی وفد... مئی 25, 2026 Bookmark ٹرمپ کا تمام مسلم ممالک سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنے کا... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.