Home اہم خبریںقلات میں ٹول پلازا کے قریب ٹریفک حادثہ، دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

قلات میں ٹول پلازا کے قریب ٹریفک حادثہ، دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

by Admin
0 comments

بلوچستان کے ضلع قلات میں کار اور پک اپ گاڑی کے درمیاں ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے تین افراد کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی سے پشین جانے والی کار قلات کے قریب ٹول پلازہ کے مقام پر قلات آنے والی پک اپ گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو مرد، دو خواتین اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم تین شدید زخمیوں کو مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

جاں بحق خاندن کا تعلق پشین سے بتایا جاتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00