اہم خبریںپاکستان بیوی اور بچوں کو یرغمال بنانیوالا شخص گرفتار by Admin اپریل 26, 2026 written by Admin اپریل 26, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 15 — فائل فوٹو مانسہرہ کے علاقے پانو ڈھیری میں شوہر نے بیوی اور بچوں کو یرغمال بنالیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے مقدمے درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 3 گھنٹے تک بیوی اور بچوں کو روڈ کے کنارے یرغمال بنائے رکھا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق گھریلو جھگڑے پر ملزم نے اہل خانہ کو یرغمال بنایا۔ You Might Also Like کانگو میں ایبولا وائرس کا پھیلاؤ، درجنوں ہلاکتیں تامل ناڈو اسمبلی انتخابات میں کامیابی، وجے کا پہلا بیان سامنے آ گیا امریکی شہری کا ڈزنی کروز پر ٹوتھ پک توڑنے کا عالمی ریکارڈ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی کمانڈر انچیف جنرل امیر حاتمی سے ملاقات Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post واشنگٹن فائرنگ واقعہ، مشتبہ حملہ آور کی شناخت ہو گئی next post مائیکل جیکسن کی بائیوپک میں سب سے بڑے تنازع کو کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ You may also like Bookmark آج سے 31 مئی تک ملک میں گرمی کی شدید لہر کی... مئی 25, 2026 Bookmark حجاج کے تحفظ کیلئے جامع دفاعی انتظامات مکمل کرلیے: سعودی وزارتِ دفاع مئی 25, 2026 Bookmark علی بابا گروپ، سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط مئی 25, 2026 Bookmark پاکستان سمیت 14 اسلامی ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں صومالی لینڈ... مئی 25, 2026 Bookmark پاک چین دوستی ملک میں غیرمعمولی قومی اتفاقِ رائے کی حیثیت رکھتی... مئی 25, 2026 Bookmark امریکا لبنان کی جائز حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، مارکو... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.