Home اہم خبریںآئی ایم ایف کا اجلاس طلب، پاکستان کیلئے اگلی قسط کی منظوری کا امکان

آئی ایم ایف کا اجلاس طلب، پاکستان کیلئے اگلی قسط کی منظوری کا امکان

by Admin
0 comments

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کر لیا گیا، جس میں پاکستان کے لیے 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت تیسرے اقتصادی جائزے کی منظوری متوقع ہے۔

اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی کے آر ایس ایف پروگرام کے دوسرے جائزے کی بھی منظوری دی جائے گی۔

پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کی تمام شرائط پہلے ہی پوری کر چکا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 27 مارچ کو طے پایا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00