Home اہم خبریںرواں سال ابتک ڈینگی کے 220 کیسز رپورٹ

رواں سال ابتک ڈینگی کے 220 کیسز رپورٹ

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

سندھ میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 220 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمۂ صحت سندھ کے مطابق یکم جنوری سے 23 اپریل تک کراچی میں ڈینگی کے اب تک 183 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، ڈینگی سے رواں سال کراچی میں 1 مریض انتقال کر چکا ہے۔

کراچی کے ضلع شرقی سے ڈینگی کے 66، جنوبی سے 39، وسطی سے 38، ملیر سے  19، کیماڑی سے 10، غربی سے 7 اور کورنگی سے 4 کیسز سامنے آئے ہیں۔

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ڈویژن سے ڈینگی کے 25 اور میر پور خاص ڈویژن سے 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ رواں سال سکھر ڈویژن سے اب تک 3 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00