ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابقدونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے استحکام برقرار رکھنے اور کشیدگی روکنے کیلئے مسلسل بات چیت پر زور دیا۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک نے سفارت کاری اور تعمیری علاقائی تعاون پر زور دیا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.