Home اہم خبریںکراچی میں خراجہ سرا قتل کیس کے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

کراچی میں خراجہ سرا قتل کیس کے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

by Admin
0 comments
کولاج فوٹو: فائل

کراچی میں خواجہ سرا کے قتل کے کیس میں ملزم نعمان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ 

ایڈیشنل سیشن عدالت کراچی غربی نے ملزم پر جرم ثابت ہونے پر کیس کا فیصلہ سنایا۔

عدالت نے ملزم پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا اور جرمانے کی رقم مقتول کے ورثہ کو ادا کرنے کا حکم دیا۔  

پراسیکیوشن کے مطابق یکم ستمبر 2022 کو شیر شاہ میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا ماجد کو قتل کردیا تھا۔ پولیس نے تفتیش کے بعد ملزم نعمان کو گرفتار کیا تھا۔

عدالت نے فیصلے میں ملزم کی عمر اور جرائم کا ریکارڈ نہ ہونے کو مدنظر رکھتے ہوئے سزائے موت کے بجائے عمر قید کی سزا سنائی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00