Home اہم خبریںکاروباری شخصیت راجہ شکیل کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

کاروباری شخصیت راجہ شکیل کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

برطانیہ اور پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت راجہ شکیل کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے۔

انہیں ان کے آبائی قبرستان موہری شریف میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

نمازِ جنازہ میں ملک کی معروف کاروباری سیاسی شخصیات کے علاوہ پولیس افسران، صحافیوں کے علاوہ سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید، ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی محسن کاظمی نے بھی شرکت کی۔

دوسری جانب راجہ شکیل سے ان کے بھائی کی وفات پر مانچسٹر میں تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا گیا۔

ان کے بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے بروز جمعہ ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00