Home اہم خبریںامریکا کی بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز کی منظوری

امریکا کی بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز کی منظوری

by Admin
0 comments

امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کے لیے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی۔ ٹھیکے کی مالیت 19 کروڑ 82  لاکھ ڈالر ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مرکزی کنٹریکٹر بوئنگ اور لاک ہیڈ مارٹن کمپنیاں ہوں گی۔

سپورٹ سروسز میں ٹریننگ، سمیولیشن، مینٹی ننس، اسپیئر پارٹس اور دیگر تیکنیکی سروسز شامل ہوتی ہیں، بھارت کے پاس اس وقت 28 اپاچی ہیلی کاپٹر ہیں۔

محکمہ خارجہ نے بھارت کے لیے Ultra- Light Howitzers  سپورٹ کی منظوری بھی دے دی جس کی مالیت 23 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00