Home اہم خبریںامریکا کے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران کا اقوامِ متحدہ سے احتجاج

امریکا کے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران کا اقوامِ متحدہ سے احتجاج

by Admin
0 comments

ایران کے اقوامِ متحدہ میں سفیر امیر سعید ایروانی— فائل فوٹو

امریکا کی جانب سے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران نے اقوامِ متحدہ سے احتجاج کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل یو این اور صدر سلامتی کونسل کو خط میں ایران نے ناکہ بندی کو بحری قزاقی قرار دیا ہے۔

ایران کے اقوامِ متحدہ میں سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا کہ ایسا رویہ غیر قانونی جبر، بین الاقوامی تجارت میں مداخلت اور املاک کے غیر قانونی قبضے کے مترادف ہے۔

علاوہ ازیں ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمنیا کا کہنا ہے کہ امریکا سے جنگ بندی کے باوجود ہم جنگ کو ختم نہیں سمجھتے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایرانی افواج سامان کو دوبارہ بھر رہی ہیں اور اہداف کی فہرستیں اپ ڈیٹ کر رہی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00