Home اہم خبریںامید ہے چین امن کے فروغ اور جنگ روکنے میں مثبت کردار ادا کرتا رہے گا: عباس عراقچی

امید ہے چین امن کے فروغ اور جنگ روکنے میں مثبت کردار ادا کرتا رہے گا: عباس عراقچی

by Admin
0 comments
فوٹو: فائل

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امید ہے چین امن کے فروغ اور جنگ روکنے میں مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔

اپنے بیان میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران نے علاقائی امن و استحکام کیلئے چین کی 4 نکاتی تجویز کو سراہا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ کے ساتھ تعمیری بات چیت کی۔ دونوں ممالک نے قومی خود مختاری اور وقار کے تحفظ کے ایران کے حق کا اعادہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے چین جنگ کے بعد ایک نئے علاقائی ڈھانچے کے قیام کی حمایت کرے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00