Home اہم خبریںانمول عرف پنکی کیس، 4 نام پی آئی این ایل میں شامل کرنے کی درخواست

انمول عرف پنکی کیس، 4 نام پی آئی این ایل میں شامل کرنے کی درخواست

by Admin
0 comments

انمول عرف پنکی منشیات کیس میں 4 افراد کے نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی آئی این ایل) میں شامل کرنے کی درخواست متعلقہ حکام کو موصول ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی حکام نے پی آئی این ایل سے متعلقہ درخواست میں چاروں افراد کے نام اور دیگر شناختی تفصیلات شامل کی ہیں۔

حکام کے مطابق درخواست میں انمول عرف پنکی کے دونوں سابقہ شوہروں اور 2 بھائیوں کے نام شامل کیے گئے ہیں۔

تحقیقاتی حکام نے درخواست میں کہا کہ چاروں افراد کے بیرون ملک فرار کا خدشہ ہے انہیں ملک سے باہر جانے سے روکا جائے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00