اہم خبریںپاکستان میلسی کے ایک گھر میں ماں اور 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک by Admin مئی 15, 2026 written by Admin مئی 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 میلسی کے ایک گھر میں ماں اور 3 بچوں سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے معاملے کو پولیس نے میاں بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑا قرار دیا ہے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر سوتے ہوئے بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی۔ جاں بحق خاتون اور بچوں کا ٹی ایچ کیو اسپتال میلسی میں پوسٹ مارٹم جاری ہے، جبکہ واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ You Might Also Like کیا آپ 30 سیکنڈز میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں زیادہ پانی ہے؟ آسٹریلوی وزیر کو شاہ رخ کی کونسی فلم سب سے زیادہ پسند؟ ذہنی دباؤ نظامِ ہاضمہ پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے: ماہرین کا انتباہ ڈونلڈ ٹرمپ کا روس یوکرین کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے، اے ایس دلت next post بھارت اور امارات کے درمیان دفاع، توانائی، سرمایہ کاری کے اہم معاہدوں پر دستخط You may also like Bookmark انمول عرف پنکی کیس، 4 نام پی آئی این ایل میں شامل... مئی 15, 2026 Bookmark بھارت اور امارات کے درمیان دفاع، توانائی، سرمایہ کاری کے اہم معاہدوں... مئی 15, 2026 Bookmark پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے،... مئی 15, 2026 Bookmark جیکب آباد میں پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا... مئی 15, 2026 Bookmark ٹرمپ کیساتھ چین سے روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام... مئی 15, 2026 Bookmark پاکستان، بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ آج سے، پہلے دن بارش کی... مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.