Home اہم خبریںاہل سنت کا اجلاس، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ ناروے پر احتجاج کا فیصلہ

اہل سنت کا اجلاس، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ ناروے پر احتجاج کا فیصلہ

by Admin
0 comments
علامتی فوٹو

اوسلو: ناروے میں موجود اہل سنت کے سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں نے بھارتی وزیراعظم کے دورہ ناروے پر نارویجیئن پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ 

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی 18 مئی کو ناروے کا دورہ کر رہے ہیں۔ 

اس سلسلے میں جماعت اہل سنت ناروے میں ایک اجلاس ہوا جس میں سیاسی سماجی مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔

اجلاس میں اعلان کیا گیا کہ 18 مئی کو ناروے پارلیمنٹ کے باہر پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

رہنماؤں نے مقامی افراد سے بھارت میں اقلیتوں اور کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00