ایران نے منگل سے اپنی اسٹاک مارکیٹ دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔
ڈپٹی سپروائزر ایرانی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج آرگنائزیشن حامد یاری نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ کے دوران اسٹاک مارکیٹ بند کرنے کا مقصد شیئر ہولڈرز کے اثاثوں کا تحفظ تھا۔
انہوں نے کہا کہ مقصد جنگ کے دوران قیمتوں کے تعین کے لیے زیادہ شفاف حالات فراہم کرنا بھی تھا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.