Home اہم خبریںایرانی سفیر کی بنوں میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی مذمت

ایرانی سفیر کی بنوں میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی مذمت

by Admin
0 comments

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے بنوں کے فتح خیل پولیس پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ بنوں کے فتح خیل پولیس پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے شہید 15 پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

رضا امیر مقدم نے پاکستان پولیس اور شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی اور شہداء کےلیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00