1
کینیڈا کا 7 اکتوبر کے حملوں کو’جھوٹ‘ قرار دینے والے مسلم تنظیم کے ڈائریکٹر کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار
برطانوی نژاد عراقی شہری اور مسلم تنظیم کے ڈائریکٹر کو کینیڈا میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو ’کینسل کلچر‘ کا شکار قرار دیا ہے۔