Home اہم خبریںبابراعظم نے فٹنس مسائل سے نجات کے بعد پریکٹس کا آغاز کر دیا

بابراعظم نے فٹنس مسائل سے نجات کے بعد پریکٹس کا آغاز کر دیا

by Admin
0 comments

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابراعظم نے فٹنس مسائل سے نجات کے بعد پریکٹس کا آغاز کر دیا۔

ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے ڈھاکا میں بیٹنگ کوچ  اسد شفیق کی نگرانی میں نیٹس پر بھرپور بیٹنگ پریکٹس کی، جبکہ ٹیم کے ٹرینر اور فزیو بھی اس موقع پر موجود تھے۔

پریکٹس سیشن کے دوران بابر اعظم نے وکٹوں کے درمیان دوڑ بھی بغیر کسی دشواری کے مکمل کی، جس سے ان کی بہتر فٹنس کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔

بابر اعظم گھٹنے کی تکلیف کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم  سلہٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00