Home اہم خبریںبانی کیلئے عدالت نہ آنیوالے اراکین کے نام سامنے لائے جائیں، سلمان اکرم راجا

بانی کیلئے عدالت نہ آنیوالے اراکین کے نام سامنے لائے جائیں، سلمان اکرم راجا

by Admin
0 comments

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نےکہا ہے کہ رہائی کےلیے کہیں بات چیت ہو رہی ہے تو وہ نہیں جانتے۔

پارٹی معاملات میں سلمان اکرم راجا نے دو ٹوک موقف اختیار کرلیا اور کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کے لیے عدالت نہ آنے والے ارکان پارلیمنٹ کے نام سامنے لائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی میں کچھ لوگ پارٹی کو کمزور کر رہے ہیں، بشریٰ بی بی کی رہائی سے متعلق سوال پر کہا کہ اگر کہیں بات چیت ہو رہی ہے تو وہ نہیں جانتے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے ارکان پارلیمان کی جانب سے پارٹی فنڈنگ میں پیسے جمع نہ کرانے کا بھی شکوہ کیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹیرینز کو ساڑھے 5 لاکھ روپے سے زیادہ تنخواہ مل رہی ہے، پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کی ایک بڑی تعداد پارٹی فنڈ کے لیے پیسے جمع نہیں کرا رہی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00