انٹرٹینمنٹاہم خبریں برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز نے مائیکل جیکسن کی شبیہ بنادی by Admin مئی 17, 2026 written by Admin مئی 17, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز نے پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی شبیہ بنادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں مائیکل جیکسن کے مشہور گانوں کی دھنوں پر شاندار لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔ رنگ برنگی روشنیوں اور جدید ٹیکنالوجی سے سجے اس منفرد نظارے نے حاضرین کو حیران کر دیا۔ اس لائٹ شو کا مقصد گلوکار مائیکل جیکسن کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔ You Might Also Like بڑھتی آبادی نظامِ صحت کیلئے بڑا چیلنج ہے: مصطفیٰ کمال عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے: چینی وزیرِ خارجہ پاکستان نے عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں، زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر نہیں ہونے دیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پنکی کے شوہر ناصر علی کے شناختی کارڈ کی کاپی سامنے آگئی next post پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی: شرجیل میمن You may also like Bookmark شاہی خاندان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس افسران دوران ڈیوٹی سو گئے مئی 17, 2026 Bookmark فال2026 سے ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے جی آر... مئی 17, 2026 Bookmark ابوظبی کے نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی، حکام... مئی 17, 2026 Bookmark احمد علی بٹ نے ہانیہ عامر کو جنریشن زی کی بابرہ شریف... مئی 17, 2026 Bookmark ’جیباچی سنبئی‘، کیڑوں کو ملا کر تیار کیا گیا جاپان کا انوکھا... مئی 17, 2026 Bookmark پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی: شرجیل میمن مئی 17, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.