Home اہم خبریںبرسٹل کے گھر میں دھماکا، دو افراد ہلاک، پولیس تفتیش شروع

برسٹل کے گھر میں دھماکا، دو افراد ہلاک، پولیس تفتیش شروع

by Admin
0 comments
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ کے شہر برسٹل میں ایک گھر میں صبح ساڑھے 6 بجے دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایون اینڈ سمرسیٹ پولیس کے مطابق برسٹل میں صبح ہونے والا دھماکا بڑا واقعہ ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس برسٹل کے دھماکے کو مشکوک قرار دے کر تحقیقات کر رہی ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے دھماکے کو دہشتگردی قرار نہیں دیا اور نہ اس واقعے میں کوئی مطلوب ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے برسٹل کے اس متاثرہ مکان کے پڑوسیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00