Home اہم خبریںگزشتہ روز میں نے اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروایا ہے: مائیکل کلارک

گزشتہ روز میں نے اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروایا ہے: مائیکل کلارک

by Admin
0 comments
سابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک—فائل فوٹو

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ آج اسکن کینسر سے آگاہی کے مہینے کا آغاز ہو گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسکن کینسر کے حوالے سے جاری کیے گئے پیغام میں مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ اسکن کینسر کو چیک کرنے کا اس سے بہترین وقت نہیں ہو گا۔

گزشتہ روز میں نے اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروایا ہے: مائیکل کلارک

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز میں نے اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروایا ہے، یہ اچھا محسوس نہیں ہوتا مگر مسلسل چیک اپ ضروری ہے تاکہ تاخیر نہ ہو جائے۔

واضح رہے کہ سابق کپتان مائیکل کلارک ایک عرصے سے اسکن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00