Home اہم خبریںبشپس آف پاکستان کی پوپ لیو کو دورہ پاکستان کی دعوت

بشپس آف پاکستان کی پوپ لیو کو دورہ پاکستان کی دعوت

by Admin
0 comments

فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا

بشپس آف پاکستان نے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ پوپ دورہ پاکستان پر آمادہ بھی ہیں۔

پاکستانی بشپس نے پوپ لیو سے ویٹی کن میں ملاقات کی تھی اور اس میں پاکستانی گرجا گھروں اور مسیحی کمیونٹی کی صورتحال سے انہیں آگاہ کیا گیا تھا۔ 

پاکستان کیتھولک بشپس کانفرنس کے صدر اور حیدرآباد کے بشپ سیمسن شکرالدین نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے کہا پاکستان میں مسیحیوں کے لیے اچھے مستقبل کی امید ظاہر کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ پوپ سے ملاقات حوصلہ افزا رہی، اس موقع پر تحائف بھی پیش کیے گئے تھے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00