Home اہم خبریںایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے: جرمن چانسلر

ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے: جرمن چانسلر

by Admin
0 comments
فریڈرش میرس— فائل فوٹو

جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے، ایرانی توقع سے زیادہ مضبوط ثابت ہوئے۔

اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران جنگ کے ساتھ جو کچھ ہونا شروع ہوا اس کا شبہ مجھے پہلےدن سے تھا، امریکیوں کے پاس مذاکرات کی کوئی واضح حکمتِ عملی نہیں۔

جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ تعلقات اب بھی اچھے ہیں، مشرقِ وسطیٰ کی جنگ ختم ہوتی نظر نہیں آ رہی۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہدایت کی ہے کہ ایران کی معیشت اور تیل کی برآمدات پر دباؤ جاری رکھا جائے۔

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ ایرانی بندرگاہوں سے آنے جانے والی شپنگ کو روکا جائے، بمباری شروع کرنا یا تنازع سے باہر نکلنا ناکہ بندی برقرار رکھنے کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00