Home اہم خبریںبھارتی سیاستدان کے بیٹے کے پوسٹ مارٹم میں موت کی وجہ سامنے آگئی

بھارتی سیاستدان کے بیٹے کے پوسٹ مارٹم میں موت کی وجہ سامنے آگئی

by Admin
0 comments
پراتیک یادیو۔

بھارت کی سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادیو کے چھوٹے بیٹے پراتیک یادیو کے پوسٹ مارٹم میں اشارہ ملا ہے کہ ان کی موت قلبی و تنفسی نظام کے اچانک فیل ہونے سے ہوئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ سے واقف ذرائع کا کہنا ہے کہ فوری وجہ موت پھیپھڑوں کی شریانوں میں تھرومبوایمبولک مادے کے باعث ہونے والی شدید رکاوٹ تھی۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں 38 سالہ پراتیک یادیو کے جسم پر موت سے پہلے لگنے والی چھ چوٹوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جن میں زیادہ تر سینے، دائیں بازو، کلائی، کہنی اور بائیں ہاتھ کی کلائی پر نیل اور زخم شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ کے مطابق یہ چوٹیں پرانی ہیں۔ حکام نے ابھی تک ان زخموں کو براہِ راست موت کی وجہ سے جوڑا نہیں ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00