Home اہم خبریںبھارت پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کر رہا ہے، بلاول بھٹو

بھارت پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کر رہا ہے، بلاول بھٹو

by Admin
0 comments
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری۔فوٹو: فائل

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کر رہا ہے۔ 

فرانسیسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت کے ساتھ  موجودہ تناؤ کسی بھی وقت ایک اور تنازع کا باعث بن سکتا ہے، دونوں ممالک کو امن کے حصول کیلئے بات چیت کرنی چاہیے۔ 

انھوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں یہ بھارت کا بھی مسئلہ ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آبنائے ہرمز کے مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں، ایران، امریکا تنازع دوبارہ شروع ہوا تو اس کے اثرات محدود نہیں رہیں گے۔ 

چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ اقوام عالم کو ایران امریکا تنازع کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00