Home اہم خبریںتیل کی قیمتیں 7.5 فیصد تک بڑھ گئیں

تیل کی قیمتیں 7.5 فیصد تک بڑھ گئیں

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان تازہ جھڑپوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

الجزیرہ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت ایک وقت میں 7.5 فیصد بڑھ کر 103.70 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی تھی جبکہ بعد میں معمولی کمی کے بعد 101.12 ڈالرز پر آ گئی۔

واضح رہے کہ امریکی فوجی کمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں، ڈرونز اور کشتیوں کے حملوں کے بعد امریکی بحری جہازوں نے ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے۔

دوسری جانب ایران نے امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے اور ایرانی آئل ٹینکر سمیت شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔

یاد رہے کہ عالمی منڈی میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے تیل کی قیمتوں میں تقریباً 40 فیصد اضافہ ہو چکا ہے جبکہ ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی شدید مندی دیکھی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00