پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے 52 سال کی عمر میں شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ کی آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون او ریلی سے منگنی ہوگئی اور جلد ہی شادی متوقع ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ اور کیمرون او ریلی کے درمیان تعلق ایک سال سے زائد عرصے سے قائم تھا، دونوں کی ملاقات فلمی منصوبوں کے دوران ہوئی تھی۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.