Home اہم خبریںجی سیون ممالک نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھلنے کو ناگزیر قرار دیدیا

جی سیون ممالک نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھلنے کو ناگزیر قرار دیدیا

by Admin
0 comments

جی سیون ممالک نے آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے کو ناگزیر قرار دے دیا۔

جی سیون وزرائے خارجہ نے عالمی معیشت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کےلیے کثیر الجہتی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔

اعلامیے کے مطابق آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ناگزیر جبکہ عالمی کرنٹ اکاؤنٹ کے عدم توازن سے نمٹنا ضروری ہے۔

جی سیون وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق تمام ممالک من مانی برآمدی پابندیوں سے گریز کریں۔

جی سیون ممالک میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکا شامل ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00