Home انٹرٹینمنٹحرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید

حرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

 پاکستانی اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے لباس کے انتخاب کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں۔

حرا مانی نے اپنے کیریئر کا آغاز شوہر سلمان شیخ المعروف مانی کے ساتھ بطور میزبان کیا تھا، جس کے بعد انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اور متعدد ڈراموں سے شہرت حاصل کی۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنے ملبوسات کے برانڈ کے لیے ایک نیا لباس متعارف کروایا، جس کی ویڈیو اور تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں، حرا مانی سفید رنگ کے جالی دار لہنگے میں ملبوس تھیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس لباس کو ضرورت سے زیادہ ریویلنگ قرار دیتے ہوئے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

کچھ صارفین نے لباس کو نامناسب قرار دیا جبکہ بعض مداحوں نے حرا مانی کے فیشن سینس اور اعتماد کی تعریف بھی کی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00