Home اہم خبریںخام تیل کے عالمی ذخائر میں تیزی سے کمی ہونے لگی

خام تیل کے عالمی ذخائر میں تیزی سے کمی ہونے لگی

by Admin
0 comments

خام تیل کی طلب گرنے کے باوجود عالمی تیل کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہونے لگی۔

تیل کے ذخائر 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئے، تیل کے ذخائر میں اپریل میں 20 کروڑ بیرل کی کمی آئی۔

عالمی مالیاتی اداروں نے ذخائر میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سپلائی کو معمول پر لانے کو ضرور ی قرار دیا اور کہا کہ ایران جنگ کی وجہ سے مارکیٹ میں تیل کے ذخائر میں 1 ارب بیرل کی کمی ہو چکی ہے۔

عالمی ادارے نے مزید کہا کہ اس دوران طلب تیزی سے گر رہی ہے، لیکن سپلائی کی کمی اس سے بھی زیادہ تیز ہے۔ تیل کے عالمی ذخائر ڈیمانڈ کے 101 دنوں کے برابر ہیں، جو مئی کے آخر تک 98 دنوں پر آ سکتے ہیں۔

عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق ریفائن مصنوعات کی سپلائی بھی 50 دن سے 45 دن پر آگئی ہے، یہ عوامل تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بن سکتے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00