Home انٹرٹینمنٹرجب بٹ کا سلمان خان سے موازنہ، یوٹیوبر نے خاموشی توڑ دی

رجب بٹ کا سلمان خان سے موازنہ، یوٹیوبر نے خاموشی توڑ دی

by Admin
0 comments
—فائل فوٹوز

معروف پاکستانی ڈیجیٹل کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سے اپنے موازنے پر کھل کر بات کی ہے۔

حال ہی میں رجب بٹ نے انٹرویو میں سلمان خان سے موازنہ کیے جانے پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔

رجب بٹ کا کہنا ہے کہ مجھے ایسا کوئی وہم نہیں کہ میں سلمان خان جیسا ہوں، ہاں! جب میں نویں جماعت میں تھا تو میں نے ان کی نقل ضرور کی تھی، میں نے دونوں کان چھدوائے تھے اور انہیں دیکھ کر باڈی بلڈنگ شروع کی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ کوئی سلمان خان والا سین نہیں تھا، بس ایک میٹ اینڈ گریٹ تھی جہاں مداح ہاتھ ہلا رہے تھے، میرا نام پکار رہے تھے اور شاعری سنا رہے تھے، تو میں نے بھی جواب میں ہاتھ ہلا دیا، بعد میں لوگوں نے مجھے ٹرول کرنا شروع کر دیا کہ میں سلمان خان بننے کی کوشش کر رہا ہوں۔

رجب بٹ نے واضح کیا کہ سلمان خان کا مقام اور حیثیت بالکل الگ ہے، سلمان خان نے پوری زندگی محنت کی ہے، ان کا اپنا ایک الگ مقام اور سسٹم ہے، میرا ان سے کوئی موازنہ نہیں بنتا، لیکن لوگوں نے بلاوجہ مذاق بنایا کیونکہ ان کے پاس اور کوئی کام نہیں تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00