Home اہم خبریںمعروف ہارٹ سرجن ڈاکٹر حسنات کو جناح کارڈیک انسٹیٹیوٹ لاہور کا سربراہ لگانے کا فیصلہ

معروف ہارٹ سرجن ڈاکٹر حسنات کو جناح کارڈیک انسٹیٹیوٹ لاہور کا سربراہ لگانے کا فیصلہ

by Admin
0 comments

معروف ہارٹ سرجن ڈاکٹر حسنات کو جناح کارڈیک انسٹیٹیوٹ کا سربراہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر حسنات برطانیہ اور آسٹریلیا کے اسپتالوں میں کام کرنے کا وسیع تجربے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حسنات نے جوائن کرنے کےلیے دو ماہ کا وقت مانگا ہے، انہوں نے جناح کارڈیک انسٹیٹیوٹ کا دورہ بھی کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر حسنات کو لیڈی ڈیانا کے ساتھ دوستی پر شہرت ملی۔ لیڈی ڈیانا نے 1996 میں دورہ لاہور میں ڈاکٹر حسنات کی والدہ سے ملاقات کی تھی۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر حسنات کے ماموں ڈاکٹر جواد ساجد خان بھی معروف ہارٹ سرجن ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00