اہم خبریںپاکستان سابق کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے پر 5 افراد کا تشدد، مقدمہ درج، پولیس by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 نوید لطیف – فوٹو: فائل سرگودھا میں سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے کو 5 افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نوید لطیف کے بیٹے کو زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ نوید لطیف نے پولیس کو بیان دیا کہ 2 ملزمان موسیٰ خان اور رانا مسکن ان کے بیٹے کو تنگ کرتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ You Might Also Like اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا نویں کا امتحان دینے والوں میں 55 سالہ شخص بھی شامل اٹلی نے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی جگہ اطالوی ٹیم کی شمولیت کی خبر مسترد کردی میٹابولک سنڈروم کا شکار افراد میں کینسر کا خطرہ 30 فیصد تک بڑھ سکتا ہے: تحقیق Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران سے جنگ امریکا کا خود کو لگایا گیا زخم ثابت ہو رہا ہے، جان گریمینڈی You may also like Bookmark ایران سے جنگ امریکا کا خود کو لگایا گیا زخم ثابت ہو... اپریل 29, 2026 Bookmark ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے نام کا بینڈانا پہن لیا، مداح... اپریل 29, 2026 Bookmark 13 اقسام کے کینسر اور موٹاپے کے درمیان تعلق کا انکشاف اپریل 29, 2026 Bookmark کیمبرج سسٹم کا اے ایس ریاضی کا پرچہ مبینہ طور پر نصف... اپریل 29, 2026 Bookmark حالیہ تنازع کا حل جنگ میں نہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ اپریل 29, 2026 Bookmark شلپا شیٹی کے شوہر آزادی اور عزت کیلئے گڑگڑانے لگے اپریل 29, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.