Home اہم خبریںسری لنکا کرکٹ کے صدر شمی سلوا مستعفی ہوگئے

سری لنکا کرکٹ کے صدر شمی سلوا مستعفی ہوگئے

by Admin
0 comments
سری لنکا کرکٹ کے صدر شمی سلوا—فائل فوٹو

سری لنکا کرکٹ کے صدر شمی سلوا مستعفی ہوگئے۔

اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ شمی سلوا کے ساتھ سری لنکا کرکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی بھی مستعفی ہو گئی۔ 

سری لنکا کرکٹ نے کہا کہ شمی سلوا اور ایگزیکٹو کمیٹی اراکین نے مستعفی ہونے کے حوالے سے وزیر کھیل سنیل کمارا گاماگے کو آگاہ کر دیا ہے۔

دوسری جانب سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ شمی سلوا اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے مستعفی ہونے کے بعد عبوری انتظامیہ ذمے داریاں سنبھالے گی۔

سری لنکن میڈیا نے کہا ہے کہ بینکر ایرن وکرامارتنے سری لنکا کرکٹ میں ذمے داریاں سنبھالنے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00