2
یورپی یونین کا اسرائیلی آباد کاروں و حماس کی اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق
یہ فیصلہ رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ہوا، جس کے بعد قبضے میں ملوث 3 افراد اور 4 تنظیموں کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں عائد کی جا سکیں گی۔