اہم خبریںدنیا سعودی عرب کا پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 سعودی عرب نے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ خطے کی موجودہ صورت حال میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی کردی۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب آبنائے ہرمز میں معمول کے مطابق سمندری جہاز رانی بحال کرنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔ علاوہ ازیں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایران کی جانب سے بلاجواز حملے کی مذمت کی۔ You Might Also Like بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر بنگلادیش جماعت اسلامی نے یونیورسٹی کے طالب علم صادق قیوم کو میئر ڈھاکا کیلئے امیدوار نامزد کردیا یورپ میں نئے قانون کا نفاذ، پاکستانی خوردنی اشیا کی برآمدات کو خطرہ لاحق ہونے کا اندیشہ ٹنڈو مستی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے ملی آئی ای ڈی ڈیوائس ناکارہ بنادی گئی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 44.1 ڈگری سینٹی گریڈ تھا next post نیو کراچی میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک You may also like Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Bookmark 30 سے 40 صومالی قزاقوں کے پاس اسلحہ اور راکٹ لانچرز ہیں،... مئی 5, 2026 Bookmark آج بھی ویسا ہی محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے کرتا... مئی 5, 2026 Bookmark رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل... مئی 5, 2026 Bookmark ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار مئی 5, 2026 Bookmark دفتر میں کام کے دوران تھکاوٹ کی بڑی وجہ اندرونی ماحول ہوتا... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.