اہم خبریںپاکستان نیو کراچی میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق پولیس نے مشکوک کار کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 5 ڈاکو مارے گئے۔ ہلاک ملزمان سے پستول، کلاشنکوف موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گولی ایس ایچ او کی بلٹ پروف جیکٹ پر لگی۔ ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ You Might Also Like پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات، مہنگائی میں 0.69 فیصد کمی پاکستان اور عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں کمی لاہور قلندرز کی فتح کے بعد کراچی کنگز باہر، پشاور زلمی کو پہلی شکست برطانیہ کا مسترد افغان پناہ گزینوں کی واپسی پر غور Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post سعودی عرب کا پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان next post سعودی ولی عہد کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ You may also like Bookmark گولڈرز گرین میں یادگاری دیوار کو نقصان پہنچانے کی کوشش، 2 افراد... مئی 5, 2026 Bookmark عورت مارچ کے متعدد رہنما کراچی پریس کلب کے باہر گرفتار مئی 5, 2026 Bookmark برطانیہ میں جدید غلامی خطرناک حد تک بڑھ گئی مئی 5, 2026 Bookmark پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں 22 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ مئی 5, 2026 Bookmark امیر ہونے کے بعد زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ رجب بٹ نے... مئی 5, 2026 Bookmark آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ،... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.