صوبہ سندھ میں ڈرون اڑانے پر پابندی میں 60 روز کی توسیع کردی گئی۔
محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی میں 60 روز کی توسیع کی گئی ہے، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پابندی سے سیکیورٹی ادارے مستثنی ہیں، صوبے بھر میں ڈرون اڑانے پر 27 فروری سے پابندی عائد ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.