Home انٹرٹینمنٹکاجول نے اسکرین پر ایک اہم اصول توڑنے کی وجہ بتا دی

کاجول نے اسکرین پر ایک اہم اصول توڑنے کی وجہ بتا دی

by Admin
0 comments
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے طویل عرصے سے قائم نو کِس رول کو کیوں توڑا۔

اداکارہ متعدد سپرہٹ فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں، انہوں نے بتایا کہ میں اپنے کیریئر کے آغاز سے اس اصول پر قائم تھی کہ اسکرین پر ایسے مناظر نہیں دوں گی، تاہم اپنی او ٹی ٹی ڈیبیو سیریز میں یہ اصول توڑ دیا۔

 اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کاجول نے کہا کہ یہ فیصلہ کردار کی ضرورت کے مطابق تھا، نہ کہ ذاتی خواہش کے تحت اور کہانی کا اہم حصہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس سین کو نکالنے سے کردار کی مکمل تاثیر ختم ہو جاتی، اس لیے اسے برقرار رکھنا ضروری تھا۔

کاجول کے مطابق میں شوٹنگ کے وقت بھی اس فیصلے کے حوالے سے غیر یقینی کا شکار تھی، لیکن بعد میں نے اسے ایک پیشہ ورانہ فیصلہ قرار دے دیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00